BOL English&Urdu newspapers will be launched in 2016 – بول گروپ کے اردو اور انگریزی اخبارات کی اشاعت 2016 میں ھو گی

اردو کیلئے یہاں کلک کریں

By Raza Ruman

Islamabad (Pakdestiny.com) BOL Media Group has decided to defer its Urdu and English newspapers projects as it wants to pay more attention to launch its TV at earliest.
Sources in Bol Media Group told Pakdestiny that the management had decided to take out Urdu&English newspapers after the launch of the TV. Earlier, the management had been trying hard to launch all three ventures – TV and two newspapers – together. But as it struggled to hire the required staff it has decided to go for the TV first.
“The BOL News will probably be launched in August while the Urdu&English newspapers follow it in 2016,” the sources said. Pak Destiny

 

 

رضا رومن

بول میڈیا گروپ نے اردو اور انگریزی اخبارات کے اجرا کا فیصلہ موخر کردیا کیونکہ وہ ابھی صرف بول ٹی وی چینل کو لانچ کرنے کی فکر میں ھیں جو کے پہلے ھی کافی وقت سے شروع نہیں ھو سکا-

بول میڈیا گروپ کے اندرونی زرائع سے پتہ چلا ھے کہ بول مینجمینٹ ٹی وی چینل کی شروعات کے فوراً بعد اپنے اردو اور انگریزی اخبارات کے اجرا کا ارادہ رکھتی ھے – اس سے پیشتر وہ ٹی وی چینل اور دونوں اخبارات کا اکھٹے اجرا چا ھتے تھے مگر مطلوبہ سٹاف کی عدم دستیابی کی وجہ سے ایسا نہ کر پائے لحاظہ انھوں نے فی الوقت صرف ٹی وی پر ھی اکتفا کرنے کا سوچا ھے –

زرائع نے مزید بتایا کے بول ٹی وی چینل شاید اگست میں جبکہ اخبارات 2016 میں لانچ کیے جائیں گے

One Response

Leave a Reply