By Iram Salim
(Pak Destiny) After German newspaper — Süddeutsche Zeitung – tweet that documents to ‘help Pakistanis form their own opinion on the role of Prime Minister Nawaz Sharif‘s daughter Maraym Nawaz in Panamagate, making them available the Sharifs almost losing complete moral ground to stick to power.
“For those in Pakistan who doubt the role of the prime minister’s daughter Mariam Safdar in Panama Papers – some of the documents. Judge yourself,” Süddeutsche Zeitung tweeted, along with attachments purporting to show her involvement with Minerva Financial Services. Maryam Safdar is her legal name after marriage.
For those in #Pakistan who doubt the role of the prime ministers daughter Mariam Safdar in #panamapapers – some of the docs. Judge yourself. pic.twitter.com/DCd45aTxTK
— SZ Investigativ (@SZ_Investigativ) January 23, 2017
It tweeted “Pakistan who doubt the role of the prime ministers daughter Mariam Safdar in #panamapapers – some of the docs. Judge yourself.” The German Paper also “Minerva Financial Services Limited Personal Information”, which contains the personal details of Maryam Safdar.
The document says – family’s wealth and businesses which spreads over 60 years. A copy of the premier’s daughter’s old passport also accompanied the tweet.
Süddeutsche Zeitung was the first news outlet to receive the 11.5 million secret files from Panamagate, which included the names of Pakistanis with offshore holdings.
There has been a wide spread speculation that after BBC and German Papers revelations the Sharifs are left with no moral ground and now its time to separate themselves from the government. Maryam is also finding it hard to defend herself after German Paper’s revelations. – Pak Destiny
*شریفوں کے یہ کارنامے پاکستان اور اسکے عوام کو کتنے مہنگے پڑے ہیں۔*
1۔سستی روٹی سکیم ۔۔۔۔ فلاپ۔۔۔۔۔70 ارب سے زائد کی کرپشن کا انکشاف
2۔یوتھ لیپ ٹاپ سکیم ۔۔۔۔۔فلاپ۔۔۔۔۔ بازاروں میں لیپ ٹاپ 10 سے 15 ہزار میں دستیاب ۔۔۔۔ ہوشربا کرپشن کا انکشاف
3۔پیلی ٹیکسی سکیم۔۔۔۔۔۔۔ فلاپ۔۔۔۔۔۔سکیم نااہلی اور کرپشن کی نذر
4۔لاہور میٹروبس پراجیکٹ۔۔۔۔ خسارے میں۔۔۔۔۔۔ 5 ارب روپے سالانہ خسارہ
5۔راولپنڈی میٹرو پراجیکٹ۔۔۔۔۔ دنیا کا مہنگا ترین ماس ٹرانزٹ منصوبہ۔۔۔۔ اربوں کی کرپشن کا شاہکار
6۔یوتھ لون سکیم۔۔۔۔۔۔۔۔ فلاپ۔۔۔۔۔
7۔اپنا روزگار سکیم۔۔۔۔۔ فلاپ
8۔یوتھ ہیلمٹ سکیم۔۔۔۔۔۔۔ فلاپ ۔۔۔۔ تین ماہ بعدبند
9۔ یوتھ اجالا سکیم۔۔۔۔۔۔ فلاپ۔۔۔۔۔۔۔ تین ماہ بعد بند
10۔سکوٹی سکیم۔۔۔۔۔ فلاپ۔۔۔۔۔ چلنے سے پہلے ہی بند
11۔ نندی پور پراجیکٹ۔۔۔فلاپ۔۔۔۔ صرف تین دن چل سکا ۔23 ارب سے شرو ع ہوا اور 120 ارب تک جاپہنچا۔۔۔۔ کرپشن ہی کرپشن
12۔ قادرپور کول پراجیکٹ۔۔۔ فلاپ۔۔۔۔۔ ہرانرجی کے ماہر کا کہنا ہے کہ یہ پراجیکٹ چل ہی نہیں سکتا
13۔چیچوں کی ملیاں پاور پلانٹ۔۔۔ فلاپ۔۔۔۔۔ تین ارب روپے لگنے کے بعد پراجیکٹ بند
14۔گڈانی پاور پراجیکٹ۔۔۔۔۔۔ فلاپ۔۔۔۔۔۔ فزیبلٹی رپورٹ اور افتتاح پر کروڑوں روپے لگانے کے بعد بند کردیا گیا
15۔ قائداعظم سولر پارک۔۔۔۔۔ فلاپ۔۔۔۔۔100 میگاواٹ کا پراجیکٹ صرف 30 میگاواٹ بجلی دیتا ہے او ر وہ بھی 27 روپے فی یونٹ
16۔ایل این جی منصوبہ۔۔۔۔۔ فلاپ۔۔۔۔۔۔ نواز اینڈ کمپنی نے اربوں روپے کا چونا لگایا اور ابھی تک ایل این جی نہیں مل سکی
17۔نیلم جہلم ہائیڈروپراجیکٹ۔۔۔ فلاپ۔۔۔۔۔ 40 ارب کا پراجیکٹ 450 ارب تک جاپہنچا اور پھر بند..
شکر ہے میٹرو چل رہی ہے
18۔ سرکاری سکولز تباہ ہوگئے ہیں، میں اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکولز میں پڑھانے پر مجبور ہوں
لیکن شکر ہے کہ میٹرو چل رہی ہے
19۔ اس حکومت کے آنے کے بعد بجلی کی قیمتیں ڈبل ہوگئی ہیں
لیکن شکر ہے کہ میٹرو چل رہی ہے
20۔ہمارے علاقے میں 12 سے 16 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے ۔ شہباز شریف نے نہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ پورا کیا اور نہ ہی نام بدلا ہے
لیکن شکر ہے کہ میٹرو چل رہی ہے
21۔ سنا ہے کہ کراچی میں 1100 لوگ گرمی اور لوڈشیڈنگ سے مرگئے، عابدشیر علی کہتے ہیں کہ یہ ہماری ذمہ داری نہیں
لیکن شکر ہے کہ میٹرو چل رہی ہے
22۔ ماڈل ٹاؤن میں پولیس نے لوگوں کے سروں پر گولیاں ماریں اور 14 سے زائد لوگ مارڈالے ، رانا ثناء اللہ اور شہبازشریف کو کلین چٹ مل گئی ہے
لیکن شکر ہے کہ میٹرو چل رہی ہے
23۔ راولپنڈی میں پولیس نے دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا ہے ، شہبازشریف نے 11 سال حکومت کرکے تھانہ کلچر نہیں بدلا
لیکن شکر ہے کہ میٹرو چل رہی ہے
24۔ میرا بیٹا بیمار ہے لیکن جیب میں دوائی کیلئے پیسے نہیں ہیں، سرکاری ہسپتال والوں نے بہت ذلیل کیا ہے
لیکن شکر ہے کہ میٹرو چل رہی ہے
25۔ میٹروبس نے میرا کاروبار تباہ کردیا ہے، میری دکان بھی میٹرو کی زد میں آگئی ہے اور بھی کئی لوگوں کی دکانیں میٹرو کھاگئی ہے۔
مگر شکر ہے کہ میٹروچل رہی ہے
26۔کسانوں کی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں، سپرے کھادیں مہنگی ہوگئی ہیں، وہ بھی آج کل سڑکوں پر ہیں
انہیں شکر کرنا چاہئے کہ میٹرو چل رہی ہے
27۔خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نندی پور پاور پلانٹ کی لاگت 23 ارب سے 120 ہوگئی ہے۔
جتنی مرضی ہوجائے ہمیں شکر کرنا چاہئے کہ میٹرو چل رہی ہے
28۔ہر پاکستانی پر ایک لاکھ روپے کا قرض چڑھ گیا ہے
جتنا مرضی قرضہ چڑھ جائے ہمیں شکر کرنا چاہئے کہ میٹرو چل رہی ہے
29۔ریسکیو 1122 بھی بند ہونے کے قریب ہے، حکومت چندہ مانگ رہی ہے
لیکن شکر ہے کہ میٹرو چل رہی ہے
30۔اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق موجودہ حکومت کے دور میں بجلی چوری اور لائن لاسز بڑھ گئے ہیں اور بجلی کی پیدوار کم ہوگئی ہے
Es main bhi imran khan ki koi sazish ha, sub jhoot likha ha German newspaper ny coz imran khan yahoodi agent ha
Nawaz with his family defame in world about purchasing properties from public money, he is selfish, greedy person. Two time he is dismissed now third time again insulted from court.
Ab bhi agar adalat fesla sunanay me dair kre gi to bhaiyon samajh jao sub bikao hai
PTI kabhi German Kabhi England k News paper k reference daity h. as witness kun nahi supreme court m paish kurti.
جرمن اخبار کے ایڈیٹر مریم نواز کے فلاحی کاموں سے جیلس ہیں , وہ سازش کر کے وزیراعظم بننا چاھتے ھیں : مریم اورنگزیب