ایمن عامر :گلگت بلتستان سے پہلی خاتون پاکستانی کمرشل پائیلٹ
پاکستانی معاشرے میں خواتین کے لیے خود کو منوانا اتنا آسان نہیں۔ لیکن اسی قدامت پسند معاشرے میں اب خواتین اپنی ہمت کے بَل پر ہر میدان میں آگے آ رہی ہیں۔ بائیس سالہ پاکستانی …
