All journalists factions united against media houses owners on sacking and pay cuts – میڈیا مالکان کے استحصالی رویے کیخلاف تمام صحافی متحد
– ناظم ملک – – پی یو جے کے تمام دھڑوں کے خاتمے،3 مارچ کو مشترکہ الیکشن کا اعلان -مالکان کی طرف سے بند کئے گئے ٹیلی ویژن چینلز کے لائسنس، اخبارات کے ڈکلیریشن …