ٹاپ ٹو جرنیلوں عاصم منیر اور ساحر شمشاد میں سے صرف ایک کوچیف یا چئیرمین لیاجائے۔نواز،مریم مشاورت
تیسرے جرنیل کی دونوں پوسٹوں میں سے کسی ایک پر لاٹری نکلنے کے چانسز – شہباز شریف ہر طرح کی مشاورت سے اوٹ باپ بیٹی حتمی فیصلہ کریں گے – باپ بیٹی کے درمیان سنیارٹی …