پولیس پر حملے اور نیب کی بلڈنگ کو نقصان پہنچانے پر مریم نواز سمیت 500 ن لیگی کارکنوں اور قانون سازوں پر مقدمہ درج
– ناظم ملک – ٭ مریم نواز شریف کی پیشی پر نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کا معاملہ ٭ نیب لاہور کی درخواست پر تھانہ چوہنگ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ٭ مقدمے …
