آذر بائیجان کے درالحکومت باکو میں 70 سے زائد پاکستانی طلبہ کرونا کے باعث تین مہینوں سے پھنس کے رہ گئے
– لاہور ۔ ناظم ملک – * بےیارومددگار طلبہ کے پیسے ختم ائیرپورٹ مسجدوں عوامی مقامات پر سونے پر مجبور اکثر بیمار پڑ گئے * باکو میں پاکستانی سفارتخانہ بالکل مدد نہیں کر رہا، طلبہ …
