Fight between Aamir Liaquat and Shahzeb Khanzada has further intensified. How many rounds of this game will be played ? Who will be the winner and whoes gonna be knocked out? Only time will tell but so far Aamir Liaquat is looking much superior in this game of “Disclosures”.
Why because Shahzeb Khanzada has aired nothing new which can be considered as “Revelation” as all those videos are viewed and seen by public so there was nothing new he could come up with against Aamir Liaquat.
But Aamir Liaquat has, so far, out classed Shahzeb in this battle of “honour”. Not only that Aamir Liaqaut has made it sure to pull new things out from his “Pataari” but also promised to give his opponents some real blows soon which is clearly not a good sign for Geo and Mir Shakil. Lets watch and hear both Aamir Liaquat and Shahzeb Khanzada’s views and decide who’s superior in this “Game”. | PakDestiny
geo ghadar
آگ اس کلپ کو بغور دیکھا اور سمجھا جائے تو ناظرین سنی اور نظر آتی واضح حقیقت کا بخوبی اندازہ کیا جاسکتا ہے..خانزادہ کے تبصرہ..تجزیہ..کی اصل.. ٹھوس بنیاد..ہی عامر لیاقت حسین کی..چرب زبانی..اداکارانہ.. ٹھرکی..بکواس..لفاظی..Over actin کا بہت ہی آسان انداز میں مسکت.. مدلل.. مؤثر جواب ہے.. عامر لیاقت کو قابلیت کا ہیضہ ہوگیا ہے..نفسیاتی مریض بن چکا ہے.. جس جیو نے اسے.. زندگی جینے کا سلیقہ سکھایا..ضرورت سے زیادہ مراعات.. شہرت حاصل کرنے کے مواقع دئیے.. اسی .. جیو.. سے ہاتھ کر گیا.. تقیہ کی چھری چلادی.. پھر .. اے آر وائی کی گود میں جا بیٹھا.. جیو کی مراعات.. پیسے کی ہوس میں دوبارہ جیو کی دم پکڑی.. مختلف چینلز کا صدقہ.. اتارا.. بن کر.. بول.. پر بول بچن کا اسٹیج اداکار.. بھانڈ.. بہروپیا بن کر نمودار ہوگیا.. عجیب.. کارٹون فلم ہے.. نا سند یافتہ ڈاکٹر ہے نہی ٹھوس.. علمی قابلیت..صلاحیت..خود اعتمادی.؟. Net. سے حاصل کردہ سے معلومات اکٹھی کر کے اپنے زور بیان سے پیش کردیتا ہے.. حاسد ایسا کہ کسی کی قدرتی صلاحیتوں.. فکری کاوشوں.. زہنی قابلیت.. کو ایک لمحہ برداشت نہیں کرسکتا..ایسا مکار..عیار..سازشی فنکار ہے کہ ایک لمحہ میں لنگور کی طرح چھلانگ لگاکر دوسری طرف نکل جاتا ہے.. ہر چینل پر معشوقانہ ادائیں دکھاکر.. مالکان کو بے وقوف بنانے کا ہنر جانتا ہے..لالچی..تجارتی زہنیت رکھنے والے نو دولتئے قسم کے مالکان چینلز اس کے بارے میں سب کچھ جانتے ہوئے بھی ہوس زر میں اندھے ہوجاتے ہیں.اتنا بدنام زمانہ.فسادی متنازعہ..ابن الوقت..شخص کی بس قسمت کھیل رہی ہے.. لیکن انجام کار بہت جلد اپنی اوقات پر آجائے گا.. موصوف کہتے ہیں کہ وہ رمضان کے پروگرامز کا معاوضہ نہیں لیا کرتے.. جس ایجنسیز نے اس کا جیتے جی پوسٹ مارٹم کیا.. اس ایجنسیز کے پاس اس کی بے تحاشا دولت.. جائیداد کا مکمل حساب کتاب ہے.. کراچی کی فضاؤں سے.. محمد ابوبکر صدیقی عام خاص..