Happy Marriage Anniversary to Nawaz Sharif and Kalsoom Nawaz from pakdestiny.com
April 2, 2017
وزیر اعظم نواز شریف کی آج شادی کو 46 سال ہو گئے۔
وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کلثوم نواز نے رائیونڈ میں شادی کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔
اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف کی والدہ ان کے بھائی وزیر اعلی پنبجاب شہباز شریف اور دیگر عزیز واقارب بھی موجود تھے۔
رب سوہنا آپ دونوں کو لمبی خوشیوں بھری زندگی عطا فرماےءآمین