Video : Mubeen Rasheed is the same journalist who claimed that Reham Khan wanted to hire him for writing her Bio but he refused to do so. Now the same journalist has come up with startling new claim.
He revealed whenever Reham Khan visits London she stays in Talash hotel owned by some Indian named Sanjay. And they both take drugs together and the journalist has claimed he has pictures of them as well. Pak Destiny
PTI is frustrated
patwari zameer jagao apna
begerat
Ali Raza kanjar jowari ….beghairat
so is Ik.
Not drugs….she is addicted to SPITE…..even more addictive than drugs
ریحام نے کتاب کے بارے میں کچھ نہیں بتایا لیکن خان صاحب کے نورتنوں نے شائید کتاب سے زیادہ بتادیا
دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے
عمر بھر کا غم ہمیں انعام دیا ہے
پہلے تو ہوش چھین لئے ظلم و ستم سے
دیوانگی کا پھر ہمیں الزام دیا ہے
عمر بھر کا غم ہمیں انعام دیا ہے
ریحام خان کی کتاب
اور پی ٹی آئی والوں کا حال
ایک چوہدری کی نئی نویلی بہو جھاڑو لگا رہی تھی بھنسوں کے پاس,اسکا جھاڑو لگاتے پد نکل گیا.پیچھے کٹآ کھڑا ہوا تھا.بہو اپنی ساس کے پاس گئی اور اسے بتایا کے پد کٹے نے سن لیا ہے کہی گاؤں والوں کو نہ بتا دے.چوہدرانی نے بات چوہدری کو بتائی چوہدری بات سن کر نمبردار کے پاس گیا مشورا کرنے کے کٹے نے پد کی آواز سن لی ہے اب کیا کرے اسکے بتانے سے گاؤں میں ہماری عزت خراب ہو گی.نمبردار نے بات سن کر مشورا دیا کے اس سے پہلے کٹا گاؤں والوں کو بتائے ہم مسجد میں اعلان کروا دیتے ہیں کہ اگر چوہدری کا کٹا کسی کو بتائے کہ اسکی بہو کا جھاڑو دیتے پد نکل گیا ہے تو کوئی اسکی بات کا اعتبار نہ کرے.
یہی کچھ پی ٹی آئی نے کیا ہے ابھی کتاب شائع نہیں ہوئی کسی نے بھی دیکھی نہیں اور پی ٹی آئی نے پوری دنیا کو بتا دیا کہ ریحام خان نے عمران کو پاکستان کا سب سے بڑا شیطان قرار دیا ہے اور کیا کیا کرتوت کرتا ہے بنی گالا میں.