کنگ میکر زرداری نے ناصرالملک کو نگراں وزیراعظم منوا کر حکمران جماعت کو چاروں شانے چت کر دیا
-از ناظم ملک- ذکا اشرف،جلیل عباس جیلانی کے نام دے کر نواز لیگ کو ٹریپ کیا اور اعصابی جنگ کے آخر میں جسٹس ناصر کا نام دیکر بازی اپنے حق میں الٹا دی۔ چئیرمین سینٹ …