کورٹ کے باھر بولتی بند : طلال چودھری بمعہ پرویز رشید

وڈیو :  صحافی حضرات نے طلال چودھری سے کچھ معصومانہ سوالات کیے جس پر طلال چودھری وقتی طور پر قوت گویائی سے محروم پائے گئے۔  کورٹ کے باھر پرویز رشید اور طلال چودھری اپنے روایتی انداز سے یکسر مختلف کافی حد تک حواس باختہ دکھائی دیے۔  ججوں کو اٹھا کر باھر پھینکنے کا مطالبہ کرنے والے کی حالت اس وڈیو میں ملاحظہ فرمائیے۔

Your Opinion is Valuable

Popular Posts