میرے سلمان خان کیساتھ کام کرنے کے ‘روشن’ مواقع تھے، اب بھارت نہیں جاؤں گی : وینا ملک

وینا ملک نے ‘چونکا’ اور دل دھلا دینے والے ‘انکشاف’ کر دیا کے اسکے سلمان خان کیساتھ کام کرنے کے ‘روشن’ مواقع تھے اور مزید یہ کہ وہ بطور ‘محب وطن’ پاکستانی اب کبھی بھارت کا رخ نہیں کرے گی۔ اس انقلابی اقدام  پر پوری پاکستانی قوم کی دل میں وینا ملک کی مزید ‘عزت’ بڑھ جانی چاھیے کیونکہ اس نے انڈیا میں بھی آئی ایس آئی جسم پر کنندہ کروا کر تصاویر ِکھینچوا کر’سچے’ پاکستانی ھونے کا ثبوت دیا تھا۔

Leave a Reply