لاہور میں پینے کا پانی دس برس بعد ختم ہو جائے گا : ماھرین

وڈیو : لاہور میں پینے کا پانی دس برس بعد ختم ہو جائے گا۔زیادہ آبادی کی وجہ سے پینے کا پانی تیزی سے ختم ھو رھا ھے۔ صوبہ پنجاب کے مرکز اور ایک کروڑ سے زائد آبادی والے شہر لاہور میں پینے کا صاف پانی محض دس برس میں ختم ہو سکتا ہے ایسا ماھرین کا خیال ھے۔

Leave a Reply