What right connection Wahab Riaz has to grab two lucrative posts — Cricket Team chief selector & Punjab sports minister — despite having a poor intellect

What right connection Wahab Riaz has to grab two lucrative posts -- Cricket Team chief selector & Punjab sports minister -- despite having a poor intellect

– از ڈاکٹر عامر میر –

وہ بال جس کے بعد میں نے وہاب ریاض کو برین لیس کھوتا کہنا شروع کر دیا۔

سمتھ وائیڈ بال کے نشان سے بھی باہر چلا گیا ہے۔سامنے وکٹیں کھلی پڑی ہیں اور اس احمق نے بجائے گیند سیدھی وکٹوں پہ مارنے کے۔۔۔۔۔۔

اس طرح کی بال کے بعد کوئی بھی اچھا بورڈ اسے اگلا انٹرنیشنل میچ ناں کھیلنے دیتا مگر جناب کھیلتے رہے۔لگتا ہے اس کے پاس بڑے فوجی افسران کی سفارشیں ہیں جو اتنا نکما پلیئر انٹرنیشنل لیول پہ کرکٹ کھیلتا رہا۔زلمی کے لیے تو ابھی بھی کھیل رہا ہے؟ٹی وی پہ بھی بطور “ماہر کرکٹ” تجزیہ کرتا ہے۔پنجاب کیئر ٹیکر گورنمنٹ میں سپورٹس منسٹر ہے اور اب پی سی بی میں چیف سلیکٹر لگا دیا گیا ہے۔

سوال ہوتا ہے کہ اس ملک کا بیڑہ غرق کیسے ہوا؟تو جواب بڑا آسان ہے جب آپ ہر شعبے میں وہاب ریاض جیسے ذہنی پسماندہ نکمے ڈفر لوگ لگاتے جائیں گے تو ملک کا یہی حال ہو گا۔
سب سے زیادہ حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس نَلی چپ کے بھی فینز ہیں اور ان کے پاس سب سے بڑا حوالہ وہ شین واٹسن مطلب آسٹریلیا کے خلاف کیا گیا سپیل ہے۔

ویسے یہ میچ بھی پاکستان ہار گیا تھا۔ھاں جی وہ اچھا سپیل تھا تو کیا باقی تمام گھٹیا پرفارمنسز بھول جائیں؟ھاں جی کیچ ڈراپ ہوا تھا اس سپیل میں تو کیا کیا جا سکتا ہے؟پاکستانی ٹیم کی فیلڈنگ ہمیشہ سے اور آج بھی بیلو ایوریج ہے اور اسی بیلو ایوریج فیلڈنگ کے ساتھ پاکستان جیتتا آیا ہے ماضی میں۔ویسے کیا گارنٹی ہے کہ یہ میچ پکڑے جانے کے بعد بھی پاکستان میچ جیت جاتا ہے؟if’s اینڈ بٹس پہ دنیا نہیں چلتی.

PAK DESTINY

Leave a Reply