سی آئی اے نے عمران خان کو ٹرمپ انتظامیہ کےلئے پیوٹن سے بڑا خطرہ قرار دے دیا، روس چین سعودیہ ترکی عرب امارات ایران برطانیہ یورپین یونین پاکستان کےساتھ کھڑے ہو گئے، عمران خان کا دنیا کی 5 بڑی شخصیات میں شمار شروع

از ناظم ملک

عمران خان اقتدار سنبھالنے سے قبل ہی غیر معمولی طور پرعالمی سطح پرایک انقلابی لیڈر کی حیثیت اختیار کر گئے ہیں اور عالمی سیاست میں ان کا ٹاپ 5 کی عالمی شخصیات میں شمار ہونا شروع ہو گیا ہے،

روس چین سعودی عرب ترکی عرب امارات ایران نے عالمی تنازعات کے حل کےلئے عمران خان کو “کیپٹن”قرار دیتے ہوئے بھر پور سفارتی دفاعی معاشی تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے جبکہ برطانیہ اور یورپین یونین نے بھی عمران خان کےساتھ مل کر چلنے میں خوشی کا اظہار کیا ہے،
امریکی سی آئی اے نے عمران خان کی غیر معمولی شخصیت و غیر متزلزل عزم کو ٹرمپ انتظامیہ کےلئے پیوٹن سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ عمران خان جنوبی ایشیا اور مشرق وسطی میں امریکی مفادات کے خلاف نئی بساط بچھا سکتے ہیں جو امریکی پالیسیوں کے زوال کا سبب بن سکتی ہے،
معلوم ہوا ہے کہ مذکور بالا ممالک نے پاکستان میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد اپنے تھنک ٹینکس کو جنوبی ایشیا سے متعلق نئی پالیسی واضح کرنے کی ہدائت جاری کر دی ہیں،اسلام آباد میں موجود تمام قابل ذکر سفارتخانوں کو ان کی حکومتوں نے سفارتخانوں میں خصوصی ڈیسک قائم کر کے نئی حکومت کے قیام کے ساتھ ہی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹیں بھیجنے کی ہدائت کی ہے،
عالمی سطح کے خارجہ امور کے مبصرین و ماہرین نےعمران کی کامیابی کے بعد عالمی سطح پر ملنے والی پذیرائی و مثبت ردعمل کو پاکستان کے مستقبل کے لئے نیک شگون قرار دیا ہے اور کہا جنوبی ایشیا میں ایک نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا جو عالمی سطح پر دوررس اثرات مرتب کرئے گا۔

18 Comments

  1. Zishan Gillani Reply
  2. Mohammad Bilal Reply
  3. Zishan Gillani Reply
  4. Abdul Ghafoor Reply
  5. Muhammad Abdullah Gujjar Reply
  6. Zakir Hussain Umar Reply
    • Muhammad Ashfaq Reply
  7. Abdul Mukhtar Reply
  8. Zahir Ashqara Reply
  9. Muhammad Jawad Iqbal Reply
  10. Anwar Khan Reply
  11. Anonymous Reply
  12. Shehzad Iqbal Reply
  13. Shehzad Iqbal Reply
  14. Zahoor Kazmi Reply
  15. Muhammad Ajmal Reply
  16. Bakhtiar Muhammad Reply
  17. Fazal Karam Reply

Leave a Reply