دوسرے ٹائپ کا انسان” ایک اور معافی کے ساتھ حاضر ھے”
November 20, 2017

کردار ،شخصیت اور بہروپ بدلنے میں اس آدمی جسکو عامر لیاقت کے نام سے لوگ جانتے ھیں ایک طرہ امتیاز حاصل ھے. اب ملاحظہ کیجیے جناب کا نیا روپ “جو کہ پرانے روپ کی کاپی ھے” اب عامر “بھائی”ان تمام باتیں جو وہ بھول پنے،نادانی اور ناسمجھی میں کر گئے اب دوبارہ معافیوں کے خواستگار ھیں، امید ھے کے را کے ایجنت بھی انکو معافی عطا فرما دیں گے۔ سارے بولیے آمین۔
ملاحظہ کیجے عامر “ابن الوقت” اوہ معاف کیجے گا لیاقت کا تازہ ترین وڈیو معافی نامہ
الطاف حسین سے شدید اختلاف رکھنے والے بھی ایک بات ضرور محسوس کریں گے کہ جس جس نے بھی الطاف حسین پر لعن طعن..کمینگی.. ہرزہ سرائی کی..ایجنسیز..اسٹیبلشمنٹ کاجوکربن کر.. اپنا قد کاٹھ بڑھانے..شہرت..منصب..مالی فوائد حاصل کرنے اور اردوداں طبقہ سے غداری.. کم ظرفی..کمینگی کامظاہرہ کیا؟.اسےکسی نا کسی حیلے بہانے فورا. .اچانک..زلت..رسوائی کا سامنا ضرور کرنا پڑتا ہے.. عامر لیاقت اپنے آقاؤں کو خوش کرنے میں اپنی حقیقت کو ہی بھول بیٹھا تھا.. ایک ہی جھٹکے میں رسوائے زمانہ.. لعین مردود ہوگیا.. یہی حال مفسد کمال.. فاروق ستار کا بھی ہوا.. کچھ تو بات ہے.. کراچی کی فضاؤں سے.. محمد ابوبکر صدیقی عام خاص…