پیش ھے عامر لیاقت کی الزام طراشیوں کے بعد ایک اور معافی نامہ

عامر لیاقت جو کے اپنے خیالات اور نظریات کو مجبوراً، عادتاً اور مصلحتاً بدلنے میں اب اپنا ثانی نہیں رکھتے، پیش ھے عامر لیاقت کے بدلتی رتوں میں ایک اور اضافہ۔ اس دفعہ موصوف بول کے مالک شعیب شیخ سے معافی مانگتے پائے گئے ھیں۔

صرف چند دن پہلے یہ حضرت بول اور شعیب شیخ کے بارے میں باقاعدہ لعن طعن کرتے پائے گئے ۔ مگر اچانک ان صاحب کو “اخلاقاً” اپنے مستقبل کو بچانے کے لیے ایک اور معافی نامہ بولنا پڑا،اوپر ملاحظہ کیجیے  عامر لیاقت کی کا نیا پینترا۔

|PakDestiny

One Response

  1. Sharif Khetran Reply

Leave a Reply