صدی کی سب سے بہترین گیند؟


Courtsy : 9 Sports

دنیا کے سب سے عظیم لیگ سپنر نے حال ھی میں ایشیز سیریز میں مچل سٹارک کی گیند پر بولڈ ھوتے جیمز ونس پر سوال اٹھایا ھے کے کیا یہ گیند صدی کی سب سے بہترین گیند ھے؟ بظاہر تو گیند سے ذیادہ پچ پر پڑے “کھڈے” کا کمال محسوس ھو رھا ھے۔ بہرحال جو بھی ھو اس آوٹ کو جتنی مرتبہ بھی دیکھا جائے انتہائی لطف ملتا ھے۔

|PakDestiny

Leave a Reply