BOL TV advertisement disappears from Social Media
سکینڈل کے بعد بول ٹی وی کے اشتہار سوشل میڈیا سے غائب

اردو کیلئے یہاں کلک کریں

By Raza Ruman

Islamabad (Pakdestiny.com) All BOL TV advertisement on social media has been withdrawn since the fake degree scandal of its associated IT company, Axact, cropped up.

Before this scandal hit the headlines, you open any website/blog you find BOL TV advertisement in a banner form. Now BOL TV ads have disappeared… and reason is Axact scam. It has not been clear whether the Axact has withdrawn the advertisement on its own or the bloggers refused to run its ad after the controversy.
While the BOL has announced its launching on June 19 it has started its Test Transmission.
BOL thinks it needs no more advertisement after getting publicity worldwide because of Axact scandal. — Pak Destiny

 

رضا رمان سے

اسلام آباد [پاک ڈیسٹنی]   جیسے ھی ایگزیکٹ کمپنی کا سکینڈل سامنے آیا ھے تب سے غیر محسوس طریقے سے اچانک تمام سوشل میڈیا سے بول ٹی وی کے اشتہارات غائب ھو چکے ھیں۔
اس اسکینڈل کے منظر عام پر آنے سے پہلے، اگر آپ کوئی بھی ویب سائٹ یا بلاگ کو وزٹ کرتے تو آپ بول ٹی وی کے اشتہار کو پاتے مگراب بول کے اشتہارات یکسر غائب ھو چکے ھیں اور اس کی وجہ ھے ‘ایگزیکٹ سکینڈل’ – یہ واضح نہیں ھو سکا کے آیہ ایگزیکٹ نے اپنے طور پر اشتہار واپس لے لیا ہے یا بلاگرز تنازعہ کے بعد اس کے اشتہار چلانے سے انکار کر دیا ہے
جیساکہ بول نے 19 جون کو اس کی لانچنگ کا اعلان کیا ہےاور اس کی ٹیسٹ ٹرانسمیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے.
جتنی مشہوری بول ٹی وی کو ایگزیکٹ کے حالیہ سکینڈل کے بعد ملی ھے اس لیے بول نیٹ ورک کے خیال میں اس کو مزید کسی پبلسٹی کی ظرورت نہیں رھی۔

Leave a Reply