صحافتی برادری نے آفتاب اقبال سمیت میڈیا مالکان کے خلاف واجبات نہ ادا کرنے پر ایف آئی اے میں جانے کا علان
تحریر – زین خان ایک بار پھر سے صحافتی اداروں نے اپنے ملازمین کی تنحواہ روک دی ہے۔ جب کہ صحافتی اداروں کے مالکان اربوں میں کمارہے ہیں لیکن پھر بھی ملازمین کو تنحواہ دینا …