بھارت میں خاتون نے جمعے کی نماز کی امامت کے فرائض انجام دیے
’قتل کی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں‘، بھارتی خاتون امام مسجد بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا میں پہلی بار ایک مسلم خاتون نے جمعے کی نماز کی امامت کے فرائض انجام دینے کا آغاز کیا …
