صدیق الفاروق کی “تہلکہ خیز” دریافت، نواز شریف،طاھرالقادری پوپ کے آگے سر نِگوں

متروکہ وقف املاک کے چیئرمین جناب صدیق الفارق نے ایک معرکتہ العرا دریافت فرمائی جس میں کے واضح طور پر طاھرالقادری کو پوپ کے آگے سر نگوں دیکھا جا سکتا ھے، نہ صرف یہ بلکہ انہوں نے نواز شریف کی ایسی ھی تصویر دریافت کی ھے جس میں نواز شریف کو بھی  پوپ کے آگے سر نگوں دیکھا جا سکتا ھے ۔

مزاح ایک طرف پر جناب اتنی اھم پوسٹ پر براجمان ھونے کے کچھ  عقلی تقاضے بھی ھوتے جن کو ملحوظِ خاطر رکھنا وقت کی اھم ضرورت ھے۔ سو احتیاط پلیز۔

ملاحظہ کیجیے نوازشریف اور طاھر القادری کی  ترمیم شدہ “ِسری” پوپ کے کی خدمت میں حاضر ھے

2 Comments

  1. Sajjad Hussain Reply
  2. Rimsha Tahir Reply

Leave a Reply