عمران خان کی چارٹرڈ طیارے پر “سادگی” سے عمرہ روانگی ایف آئی اے نے روک دی

imran khan zulfi bukhari fia stopped umrah

ایف آئی اے نے عمران خان کا چارٹرڈ طیارہ نور خان ایئربیس پر روک دیا،عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں شامل ہے،باہر نہیں جاسکتے:ایف آئی اے حکام

زلفی بخاری کا نام نیب ریفرنسز کی وجہ سے ای سی ایل پر ہے . واضح رہے کہ عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے سعودی عرب جا رہے ہیں اور ان کی چارٹرڈ فلائٹ زلفی بخاری کی وجہ سے نور خان ایئر بیس پر رُکی ہوئی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ یوں لگ رھا ھے کہ عمران خان کی شاہ خرچیاں اگر نواز شریف سے زیادہ نھیں تو کم بھی نہیں۔ پاک ڈیسٹنی

One Response

  1. Syed Shahid Reply

Leave a Reply