فقیراعظم بمقابلہ #ایٹمی-فقیر#

آج کے دن کا ٹاپ ٹرینڈ ‘#فقیراعظم’ بظاھرن لیگی میڈیا سیل کی ‘تخلیقی’ صلاحیتوں کا اظہار ھے مگر عمران خان کو مختلف ‘القبات’ سے نوازنے والوں کے لیے پیش ھیں کچھ زمینی حقائق۔

[perfectpullquote align=”full” bordertop=”false” cite=”بی بی سی اردو” link=”” color=”” class=”pdbq1″ size=””]   1998 میں  سعودی عرب نے اس وقت بھی پاکستان کو تین ارب ڈالر سالانہ کا تیل ادھار دینا شروع کیا تھا۔ اسی طرح 2014 میں پاکستان غیر ملکی ادائیگیوں کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کو زر مبادلہ کی ضرورت تھی۔ اس وقت سعودی عرب نے ڈیڑھ ارب ڈالر کیش پاکستان کو دیے تھے جسے زرمبادلہ کے ذخائر بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔ [/perfectpullquote]

[perfectpullquote align=”full” bordertop=”false” cite=”بی بی سی اردو” link=”” color=”” class=”pdbq1″ size=””]   1998 میں سعودی عرب کی جانب سے ادھار تیل کا سلسلہ کئی برس جاری رہا تھا۔ ایٹمی دھماکوں کے نتیجے میں لگنے والی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ پابندیوں کی وجہ سے سعودی عرب نے امریکی غیض و غضب سے بچنے کے لیے اسے ’ادھار‘ پر تیل دینے کا معاہدہ قرار دیا تھا لیکن دراصل یہ مفت تیل تھا جس کے پیسے پاکستان نے کبھی واپس نہیں کیے۔ اسی طرح 2014 میں سعودی عرب سے ملنے والے ڈیڑھ ارب ڈالر میں سے آدھی رقم کو ’گرانٹ‘ قرار دے دیا گیا تھا۔ لیکن قرائن یہی بتاتے ہیں کہ پاکستان نے باقی کی رقم بھی ادا نہیں کی تھی۔ اس بار بھی یہی کچھ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ [/perfectpullquote]

جبکہ حالیہ سعودی قرضوں پر پیش خدمت ھے عوام کی رائے
[perfectpullquote align=”full” bordertop=”false” cite=”Ishtiaq Ahmad
‏” link=”” color=”” class=”pdbq1″ size=””]بقول عمران خان کے جو ملک بھیک مانگتا ہے وہ دنیا میں اکیلا رہ جاتا ہے یعنی آج سعودیہ کے دورے کے بعد ہم اکیلے رہ گئے ؟؟ 😎[/perfectpullquote]

[perfectpullquote align=”full” bordertop=”false” cite=”ن کا جنون” link=”” color=”” class=”pdbq1″ size=””]ہمارا سب سےبڑا مسلہ کہ ہم حق بات کہنےوالوں کو ملک دشمن اور ذاتی مفاد کی خاطر ظلم کرنے والوں کو محب وطن کہتےہیں۔ ملک میں امن اور خوشحالی کیلیےذاتی مفاد سے نکل کر حق اور سچ کا ساتھ دیناہوگا ورنہ اسی طرح چند لوگوں کی عیاشیاں اور باقی ملک میں عربت اور بدامنی ہوگی[/perfectpullquote]

[perfectpullquote align=”full” bordertop=”false” cite=”Waqas Zeb” link=”” color=”” class=”pdbq1″ size=””]سوچنے کی بات یہ ہے نواز حکومت کو سعودیہ کیوں امداد نہیں دیتی تھی؟؟😂😂[/perfectpullquote]

[perfectpullquote align=”full” bordertop=”false” cite=”Hussain Lover Gujrat” link=”” color=”” class=”pdbq1″ size=””]سعودی عرب نےدوستی کاحق ادا کردیا پاکستان کی معشیت کونئی زندگی دے دی۔👏👏👏[/perfectpullquote]

[perfectpullquote align=”full” bordertop=”false” cite=”
Engr M.Alam Sharif
‏ ” link=”” color=”” class=”pdbq1″ size=””]کیا منافق میڈیا ہے جو CPEC کو قرضہ کہتا رہا اور اس پہ شور ڈالتا رہا اور آج ایک قرضے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا۔ اب خان صاحب کا اس کامیابی پہ قوم سے خطاب تو بنتا ہے۔[/perfectpullquote]

 

One Response

  1. Haji Yameen Reply

Leave a Reply