سندھ حکومت کا نیا شاھکار : جانوروں کے لیے ویزا،پاسپورٹ اور شناختی کارڈ

sindh live stock registration visa passpot id card

| PakDestiny |

پاکستانیوں خصوصا سندھ کے باسیوں کے لیے دھماکے دار خوشخبری اب حکومت سندھ نے تمام مسائل پر قابو پا لینے کے بعد ایک اور انقلابی قدم اٹھایا ھے۔ تفصیل کے مطابق اب جانوروں کو بھی ویزا ، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ دیے جائیں گے اور نادرا کی طرز پر ایک ادارہ جانوروں کے لیے بھی قائیم کیا جائے گا۔

دیکھیے اس وڈیو میں مذید تفصیلات اور مبارک ھو سندھ کے لوگوں اور حکومت سندھ کو ترقی کی جانب اٹھائے گئے اس نادر اقدام پر۔ جئے بھٹو،جئے سندھ

وڈیو : سندھ حکومت کا نیا شاھکار : جانوروں کے لیے ویزا،پاسپورٹ اور شناختی کارڈ

One Response

  1. Irfan Khalid Reply

Leave a Reply