میڈیا کے حریم شاہ

media kay hareem shah

– ڈاکٹر عامر لاھوری –

یہ صحافیوں و اینکروں کو وہم ہو جاتا ہے کہ وہ بھی پاور سرکل کا حصہ ہیں۔ مبشرلقمان چھتی دفعہ کلیم کر چکا ہے کہ عمران خان میرا دوست ہے۔اتنے دن گزر گئے دوست نے فوادچودھری کو وزرات سے نکالا؟ل۔۔۔دی دوستی ہے۔ حامدمیر سوکالڈ نمبر ون اینکر۔ اگلوں نے گولیاں تک مار دیں۔کیا پُٹ سکا ہے اب تک؟

میر شکیل الرحمن صاحب کو اتنا زیادہ وہم ہو گیا تھا کہ فرمانے لگے تھے کہ ہم جب چاہیں حکومتیں گرا سکتے ہیں بنا سکتے ہیں۔اتنے سال ہو گئے ۔کیا کر سکا ہے اخروٹ چُکنے کے علاوہ؟

پاکستان کا مضبوط ترین میڈیا ہاؤس ڈان۔ پنگا لے بیٹھا۔اصل مالکوں سے پنگا لے بیٹھا۔ کا کتنا نقصان ہوا ہے اب تک؟اب تو حمیدہارون پہ ایک مرد کو ریپ کرنے کا الزام بھی لگ گیا ہے۔

حلال کمانے والے نچلے درجے کے صحافیوں کی بات نہیں کر رہا۔ اوپری لیول کے صحافی اینکرز میڈیا سیٹھ حریم شاہوں کی طرح دونمبر کمائی کر سکتے ہیں۔ دِنوں میں امیر ہوئے ہیں۔ جہاز تک خرید لئے ہیں لیکن پاورسرکل کا یہ حصہ ناں تھے ناں ہیں۔ ان سے تو حریم شاھیں زیادہ طاقتور ہیں۔ ڈی پی او کو ٹکا کر فون کال پہ شٹ اپ گیٹ لاسٹ کہا۔ تُسی ذرا علاقے کے ایس ایچ او کو کہہ کر دکھاؤ اور شیخ رشید اب عمرے کرتا پھر رہا ہے۔ او نئیں نئیں میں تے بڑا نیک جے۔ مجھے کیا پتہ حریم شاہوں کا۔ متعہ کا۔

لیکن پوسٹ کا موضوع یہ ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ طاقتور کون ہے؟ اف کورس جنرلز .اصولا تو طاقت کا سرچشمہ عوام کو ہونا چاھیئے مگر ہے تو نہیں ناں۔

So poor anchors and media owners must realise and don’t try to become kings of the system which they are not. Pak Destiny

2 Comments

  1. Bakhat e Shan Reply
  2. Liaquat Ali Jamali Reply

Leave a Reply