— The media’s tilt towards PDM parties seems understandable after surfacing of this scandal
— PTI calls for judicial probe into the matter
By Raza Ruman
How shameful it is that PDM government has doled out over Rs10bn in advertisements to the Pakistani media during it’s 16 months rule.
The PTI issued a white paper in this regard and lambasted the PMLN and PPP for what it called a bribe it gave to media to silence its voice against it’s looting.
Will the Caretaker government dare to launch investigation into this massive looting of the national wealth in a smart way. Perhaps it will be needing approval from the right quarters.
Here the PTI says in it’s statement
نون لیگ اور پی ڈی ایم حکومتوں کی شرمناک کارکردگی اور قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے میڈیا کی زباں بندی کا معاملہ
پاکستان تحریک انصاف کیجانب سے شدید ردعمل کا اظہار
وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے اشتہارات کی مد میں کئے جانے والے اخراجات کی تفصیلات ہر لحاظ سے ہوشربا اور باعثِ شرم ہے، ترجمان تحریک انصاف
منظرِعام پر آنے والی معلومات سے ظاہر ہے کہ مجرموں نے کیسے اشتہارات کو سیاسی رشوت ستانی اور جھوٹ کو ریاستی سرپرستی مہیا کرنے کا وسیلہ بنایا، ترجمان تحریک انصاف
نالائق اور نااہل گروہ نے محض 16 ماہ میں گمراہ کن پراپیگنڈے پر کم و بیش دس ارب صرف کئے، ترجمان تحریک انصاف
پی ڈی ایم کے مجرم حکمرانوں نے پنجاب اور پختونخوا کے 17 کروڑ ووٹرز کا حقِ رائے دہی سلب کرنے کیلئے انتخابات کیلئے سپریم کورٹ تک سے جھوٹ بولا اور پیسے دینے سے انکار کیا، ترجمان تحریک انصاف
ملک پر بدترین سیاسی، آئینی اور معاشی تباہی مسلط کرکے اشتہاروں کے ذریعے میڈیا کی زباں بندی کروائی گئی، ترجمان تحریک انصاف
دس ارب کے یہ اشتہارات میرٹ و شفافیت کی دھجیاں اڑاتے ہوئے مخصوص ٹی وی چینلز اور اخبارات و جرائد کے مالکان کی تجوریوں میں منتقل کئے گئے، ترجمان تحریک انصاف
انہی دس ارب سے قوم کو تقسیم کرنے، نفرت کا بازار گرم کرنے، عدلیہ کو بدنام کرنے اور آئین و جمہوریت کیخلاف بدترین یلغار کو کامیاب بنانے کیلئے وسیع پیمانے پر میڈیا کو ہمنوا بنایا گیا، ترجمان تحریک انصاف
اشتہارات کی آڑ میں میڈیا کو شہری آزادیوں کے سلب کئے جانے اور ابلاغ و اظہار پر پابندیوں پر خاموشی اختیار کرنے پر آمادہ کیا گیا، ترجمان تحریک انصاف
سیاست میں ضمیرفروشی کے فروغ کے بعد میڈیا میں رشوت ستانی کے کلچر کے فروغ کی مجرمانہ کوششیں مافیا سیاست کی شرمناک مثال ہے، ترجمان تحریک انصاف
قوم نے جھوٹ اور جرم کے سارے ہتھکنڈوں کو اپنے سیاسی شعور سے مسترد کیا ہے، ترجمان تحریک انصاف
تحریک انصاف ہی آئین کی روح کے مطابق آزادئ اظہار و ابلاغ اور اہلِ صحافت کی فلاح کا ایجنڈا آگے بڑھائے گی، ترجمان تحریک انصاف
PAK DESTINY