قادیانی اور رانا ثنا کی مولویوں سے بیزاری

موصوف رانا ثنااللہ ماضی قریب میں مولوی احمد لدھیانوی کے ساتھ جھنگ میں انتخابی مہم چلاتے پائے گئے، ملاحظہ کیجیے یہ تصویر

Punjab law minister Rana Sanaullah, left, and Ahmed Ludhianvi ride in a rose-covered car during campaigns in Jhang, a town in Pakistan’s Punjab heartland that remains largely untouched, despite the U.S.-backed war against militants elsewhere in the country : Getty Images

اسی سال ھمارے سیدھے سادھے رانا صاحب احمدی/قادیانیوں کے چینل پر ان کا موقف تسلیم اور مولویوں سے اپنی دلی بیزاری کا اظہار کرتے پائے گئے ۔ دیکھیے یہ وڈیو

حال ھی میں کیپٹن صفدر کے ھنگامہ خیز بیان کے بعد رانا جی کا ایک اورشگوفہ ملاحظہ فرمائیے

یہ بھی پڑھ لیجیے

آخرمیں رانا ثنااللہ کی معصومیت پر صرف یہی کہا جاسکتا ھے “جی او رانا”

Leave a Reply