منسٹر ریلوے کے اخروٹ

sheikh-rasheed-sundal-khattak-scandal-video

– ڈاکٹر عامر لاھوری –

شیخ رشید کے کسی نے اخروٹ نہیں پکڑے ہوئے کہ صندل خٹک پہ ویڈیو کال پہ بات کر ورنہ دبا دوں گا۔چوہان کی کنپٹی پہ کسی نے پستول نہیں رکھی ہوئی کہ حریم شاہ کو دفتر میں آنے دے ورنہ گھوڑا دبا دوں گا۔چوہان لوگ مطلب وزراء ٹائپ لوگ روزانہ کئی لوگوں کو ملنے سے انکار کرتے ہیں۔یہ لوگ اپنی مرضی سے رابطے رکھ رہے ہیں۔ہو سکتا ہے خان صاحب کے کندھے میں درد ہو جو حریم شاہ کے کندھے پہ ہاتھ رکھ کر فوٹو کھچوانے سے دور ہوتا ہو؟تصویریں روزانہ خواتین کھچواتی ہیں سیاستدانوں کے ساتھ لیکن اتنی فرینکس کا مظاہرہ پوری دنیا میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مرشدپاک فرماتے ہیں کہ پاکستان کا تقریبا ہر کلاس کا ہر مرد تھوڑپن کا مریض ہے۔غریب کا تو کچھ نہیں ہو سکتا لیکن چار پیسے والے اگر دوبئی تھائی لینڈ باکو جارجیا مراکو وغیرہ چند دن “ذاتی پیسے” خرچ کر آئیں تو ان کی محرومیت میں قابل قدر کمی ضرور آ جائے گی۔
میں:فیر وی کتنی کمی آ جائے گی؟

مرشدپاک:اتنی کمی ضرور آ جائے گی کہ حریم شاہوں و صندل خٹکوں کو ناں کر لیں گے۔ان کے ہاتھوں ذلیل نہیں ہوں گے اور یاد رہے ذاتی پیسے خرچ کرنا لازم ہے۔
میں:ہُن اے کی باریکی ہے؟

مرشدپاک:اکثر لوگ سپانسرڈ ٹورز پہ جاتے ہیں اور اتنے کنجوس و چوتیے ہوتے ہیں کہ ذاتی پیسہ وہاں خرچ کرتے ہوئے حتی کہ کلب کی اینڑی فیس بھرتے ہوئے ان کی والدہ محترمہ فوت ہو جاتی ہیں۔
میں:او بس بس سرکار۔بریک تے پیر۔میں سمجھ گیا۔

|Pak Destiny|

8 Comments

  1. MD Naeem Reply
  2. Sami Malik Reply
  3. Aman Ullah Gondal Reply
  4. Jamsheed Malik Reply
  5. S B Shah Bukhari Reply
  6. Riaz Kamran Reply
  7. Sadiq Alizai Reply
  8. M Arif Reply

Leave a Reply