سی سی پی او عمر شیخ کے خلاف توھین اھلبیت اسلامی اشعار کا مذاق اڑانے،قتل کی دھمکیاں دینے مس کنڈیکٹ کےخلاف لاہور پولیس کے انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل نے آئی جی پنجاب کودرخواست دے دی
– لاہور ۔۔۔ ناظم ملک – تھانہ سول لائن نے انسپکٹر رضا جعفری کی طرف سے سی سی پی او کے خلاف درخواست لینے سے انکار،انسپکٹر نے اندراج مقدمہ کےلئے سیشن کورٹ اور آئی جی …