ملیحہ لودھی کی برطرفی ایک “مخصوص”لابی سے روابط پکڑے جانے پر ہوئی
– ناظم ملک – اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو ان کے عہدے سے برطرف کرنے کی تہلکہ خیز وجوہات کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ریاستی اداروں میں کھلبلی مچ گئی …