پٹرولیم بحران،وزیراعظم کے سیکرٹری کا جواب گورکھ دھندا ہے،ذمہ داروں کے کپڑے اتریں گے،سرکاری ریکارڈ چھپانے والوں کو سخت سزا ملے گی
– لاہور ۔۔۔ ناظم ملک – ** حکومت کی خراب گورننس کی انتہا ہےچئیرپرسن اوگرا کسی کو بچانے کوشش کر رہی ہیں سیدھا جواب دیں عدالت کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکیں نہیں تو پھنس …