تمہاری جرات کیسے ھوئی میری وڈیو بنانے کی” قتل کے مجرم شاہ رخ جتوئی کا معصومانہ سوال “
بے شرمی،ڈھٹائی اور رعونت کی یہ مثال اس وقت سامنے آئی جب چیف جسٹس آف پاکستان جناب ثاقب نثار نے قتل کے مجرم شاہ رخ جتوئی کے لاک اپ روم میں چھاپہ مارا۔ ملاحظہ کیجیے …