نیوز چینل پر بیٹھ کر ایکدوسرے پر الزام لگانا اب ھو گئی پرانی بات اب سیاست دان ایک دوسرے کو سیدھی گالیاں نکلانے تک سے گریز نہیں کرتے۔ ایسا ھی کچھ اس پروگرام میں ھوا جب پی ٹی آئی کے فواد چودھری اور ن لیگ کے زعیم قادری کے درمیان بات کچھ زیادہ ھی آگے بڑھ گئی
|PakDestiny
Shame