سینٹ انتخابات،ہارس ٹریڈنگ کےلئے کھلی منڈیاں لگ گیئں بوریوں کے منہ کھول دئے گئے
– لاہور ۔ ناظم ملک – سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے ارکان توڑنے کےلئے تمام ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہیں حکمران پارٹی کو اتحادیوں کی طرف سے بلیک میلنگ کا سامنا سینٹ انتخابات کےلئے ملک …
