fbpx

بھارت کو امریکہ کہ ایماپر چین سے پنگا مہنگا پڑ گیا مودی پوری پلاٹون مرواکے غائب سرحد پر لاشوں کے ڈھیر

america backed modi china soldiers died

– لاہور ۔۔۔ ناظم ملک –

*پاک چائنیہ ڈاکٹرائن نے بھارت کے مندروں میں گھنٹیوں کو خاموش کرا دیا

*50 فوجی مروا کے مودی اور اس کے آرمی چیف کو سانپ سونگھ گیا کسی نے چین کی مذمت بھی نہیں کی

*پاکستان نے لداخ میں چین کا ساتھ دیکر دوستی کا حق ادا کر دیا

*چین کو گھیرنے میں بھارتی ناکامی پر ٹرمپ غصےسے پاگل

*بھارتی اداکار سوشانت کی وفات پر دکھ کا اظہار کرنے والے مودی کا ٹوئیٹر درجنوں فوجیوں کی ہلاکت پر خاموش

*بھارتی میڈیا بھیگی بلی بن گیا جبکہ عوام مودی پر چڑھ دوری

پڑوسی ملکوں کو سرجیکل سٹرائیک اور گھر میں گھس کے مارنے کی گیڈر بھبھکیاں لگانے والا مودی اور اس کا بھارت لداخ میں چین کے سامنے چاروں شانے چت ہوگیا سرحد پر ہونے والی فل سکیل جنگ میں چین نے بھارت کےتقریبا 50 فوجی ماردیے جس میں آفئسر اور۔جوان بھی شامل ہیں جنگ کے دوران چین نے درجنوں فوجیوں کو بھی یرغمال بنا لیا جبکہ بعد میں فوجیوں کو رہا کر کےچینی فوج ایک بھارتی میجر کو اپنے ساتھ لے گئی ہے

READ  PU VC Prof Niaz Ahmed apprises European ambassadors of situation in Kashmir

واضح رہے کہ بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع کا بہانہ بنا کر امریکی ایما پر چین کو ایک چھوٹی جنگ میں انگیج کر کے ون بیلٹ ون روڈ کو سبوتاز کرنے کی سازش تیار کی تھی جو پاکستان اور چائینہ نے بروقت پکڑ کے پہلے سے ہی اس کا توڑ تیارکر لیا ہوا تھا بس بھارتی حملے کا انتظار تھا جیسے ہی بھارت نے لداخ میں لائن آف کنٹرول عبور کرنےکی کوشش کی توپہلے سے انتظار میں بیٹھی چینی فوج چند منٹوں میں ہی بھارت پر پل پڑی اور دیکھتے ہی دیکھتے بھارتی فوجیوں کی لاشوں کے ڈھیر بچھا دئے اور درجنوں گرفتار بھی کر لئے جیسے ہی بھارت کو بھاری جانی نقصان کا معلوم ہوا تو بھارت نے چین سے جنگ بند کرنے کےلئےترلے منتیں شروع کر دیں پھر جا کے گھنٹوں بعد چین نے لاشیں اٹھانے کی اجازت دی

جنگ کے دوران چینی فوج کو پاکستانی فوج کی طرف سے پہلے سے طے کردہ بھر پور تعاون حاصل رہا

فوجی مبصرین نے بتائا ہے کہ 45 سالوں بعد بھارت اور چین کی ہونے والی جنگ نےبھارت کا غرور و تکبر توڑ کے رکھ دیا ہے اور مودی جس نے ایک روز قبل اداکار سوشانت سنگھ کی موت پر افسوس کا اظہار کیا تھا اپنے درجنوں فوجی مرنے پر مودی کا ٹوئیٹر بھی اس کے ساتھ غائب ہوگیا ہے اور۔شکست خوردہ جنگی جنون والا مودی اور اس کی فوج اپنے زخم چاٹنے پر مجبور ہو گئے ہیں

|Pak Destiny|

2 Comments

  1. Khalid Butt Reply
  2. Iftikhar Ahmed Reply

Leave a Reply

LATEST