Anchor Aftab Iqbal facing wrath of sacked journalists of AAP TV

journalist protesting against aftab iqbal and aap news tv for non payment of dues

By Nazim Malik

Hundreds of sacked journalists and media workers of defunct AAP TV are going to lay hands on the neck of former owner of the channel Aftab Iqbal.

Electronic Media Reporters Association (EMRA) has taken warned Iqbal to pay the dues or face consequences.
Aftab Iqbal has found a job for himself in Express News TV. MRA said in a statement.

آپ نیوز کے ورکرز آج بھی بقایا جات کے لیے در بدر ۔۔ آفتاب اقبال کے یکم جنوری کو بقایا جات ادا کرنے کے سارے دعوے ہوا ہو گٸے

أپ نیوز کے ورکرز ادارہ بند ہونے کے بعد آج تک اپنے بقایا جات کے لیے ہر دروازہ کھٹکھٹا چکے ہیں اور بہت سے لوگوں نے بقایا جات واپس دلوانے کے بلند بانگ دعوے بھی کیے مگر پھر وہی ہوا جو ورکرز کے ساتھ ہوتا ہے ۔

ورکرز کے مطابق انھیں صاف کہا گیا کہ کوٸی پیسہ نہیں ملے گا چاہے وہ کچھ بھی کرلیں ۔ آفتاب اقبال اور اس کے حواریوں کو پتہ ہونا چاہیے کہ یہ خیرات نہیں بلکہ ورکرز کا حق ہے جو غضب کیا گیا ہے مگر اب آفتاب اقبال کو یہ بقایا جات دینے پڑیں گے چاہے کچھ بھی ہو جاٸے ۔

اگر جلد از جلد یہ بقایا جات ادا نہ کیے گٸے تو پھر پریس کلب ، پریس گیلری، پی یو جے ، فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن سمیت تمام صحافی تنظیموں کے ساتھ مل کر متفقہ لاٸحہ عمل اختیار کیا جاٸے گا اور ورکرز کو ان کے بقایا جات دلواٸے جاٸیں گے ۔ اپنے خون پسینے کی کماٸی لینے کے لیے ورکرز کو ہر راستہ اختیار کرنے کا حق حاصل ہے
ایمرا پروفیشنل جرنلسٹ گروپ

Aftab Iqbal will have to pay dues or the media workers. This man had ran AAP News on someone else money and now he himself found refuge in other media. PAK DESTINY

Leave a Reply