Anchor Klasra sacking episode: Journalists believe Aftab Iqbal nepotism sinks AAP News

Anchor Klasra sacking episode: Journalists belive Aftab Iqbal nepotism sinks AAP News

‏ By Nazim Malik

This is how a TV channel is going to face demise before an official launch. AAP News of Aftab Iqbal has been in news for firing a number of its employees especially Rauf Klasra.

Aftab Iqbal proves to be a big failure in launching a TV channel

Klasra and company saying on social media that he and his team fired on pressure from top for running programs against property tycoon Malik Riaz and exposing PTI government corruption but journalists in media industry show a different picture.

They reveal

انڈس گروپ نے آفتاب اقبال کے ساتھ مل کرنیوز چینل لانچ کرنےکافیصلہ کیا, آفتاب اقبال کی گڈوِل کو استعمال کرنےکیلیے اسے 30 فیصد شیئرزکامالک بنایاگیا,چینل لانچنگ کا فیصلہ ہو گیا تو سامان کی خریداری کافیصلہ ہوا.

آفتاب اقبال کا بھائی ایم ڈی ‏بنایاگیا, اس نے چینل کیلیےسامان خریدنے کی بجائے کرائے پرلینے کافیصلہ کیا, پی سی آر کاسامان, گاڑیاں,کیمرے وغیرہ کرائے پرحاصل کرلیےگئے, ساتھ ہی ایم ڈی نے اپنے رشتہ دار اورجاننے والے اہم پوسٹوں پرلگادیے اورانکی تنخواہیں لاکھوں میں.

مثال کے طور پرٹرانسپورٹ ہیڈ اس کا رشتہ دارتھا جس کی تنخواہ ‏لاکھ سے اوپر لگائی, کچھ فریش لوگ لاکھ روپے سے زائدپر بھرتی کرلیےگئے, ٹیسٹ ٹرانسمیشن سے اب تک تقریباً ایک سال میں کمپنی نے 2 ارب کانقصان کیاتو مالک کے کان کھڑےہوئے, تحقیقات کیں توانکھیں کھل گئیں.

معلوم ہوا کہ آفتاب اقبال کےبھائی نے جو سامان چینل کیلیے جس کمپنی سےکرائے پرلیا, وہ ‏کمپنی اسکی اپنی ہی تھی جو چینل بننے سے کچھ وقت قبل ہی معرض وجود میں آئی تھی, یعنی کرائے کی مد میں اتنے پیسےکمالیے جتنے کاسامان تھا, اورسامان بھی اپنا.

ایک اورمثال, بولان کیری ڈبہ ماہانہ 45ہزار پرہائیرکیاگیا, کتنےعرصے میں اس گاڑی کی قیمت پوری ہوگئی ہوگی؟مالک نے ایم ڈی کو نکال دیا, کیس کردیا, ایڈمن کوایم ڈی نےبھگادیا تھا, مالک نے ‏ایڈمن کو گرفتارکروا دیا اور کیس چل رہاہے.

کیا آپ نے دیکھا کہ آفتاب اقبال کا شو کب سے نیا نہیں آرہا؟ ریکارڈنگ بند تھی, پرانے چل رہےتھے, مالک نے رؤف کلاسرہ کو ایم ڈی بنانےکا سوچا لیکن کلاسرہ صاحب نہ مانے, مالک نے نقصانات کے بعدچینل کوبیچنے کافیصلہ کیاہے, اسلیے سفارشی لوگ نکال دیے.

‏انڈس نیوزمیں ایک گوری اینکر50 لاکھ ماہانہ پرتھی اسے نکال دیا, کلاسرہ کا پروگرام ماہانہ 70 لاکھ بجٹ لےرہاتھا اسے بھی بند کردیاگیا, اسکےعلاوہ تقریباً 20 لوگ نکالےگئے جو کئی لاکھ ماہانہ پرسفارشی اوررشتہ دارتھے. مالک اب چینل کو منافع بخش دکھا کربیچنا چاہ رہاہے, ملازمین کی تنخواہیں ‏2 ماہ تک لیٹ ہوچکی ہوئی ہیں جبکہ 30 فیصد کا کَٹ لگانے کا بھی فیصلہ ہوچکاہے.

فراڈیوں کے خلاف کیس ہوچکاہے, ایم ڈی آفتاب اقبال کا بھائی تھا, کیا خیال ہے کہ آفتاب اقبال کو اس سارے فراڈ کاعلم نہیں ہوگا؟ جبکہ وہ 30 فیصد کا مالک بھی ہے.
اب کلاسرہ صاحب اس بارے میں زبان کھولنے کی بجائے ‏حکومت کو الزام دیں یا خلائی مخلوق کو, یا GIDC کیس پر شور مچانے کو وجہ قرار دیں. حقیقت بدل نہیں سکتی ہے

|Pak Destiny|

13 Comments

  1. Muhammad Naseer Reply
  2. Muzaffar Mahmood Reply
  3. Bilal Ahmad Reply
  4. Anonymous Reply
  5. Javed Akhtar Reply
  6. Naeem Haider Reply
  7. Moghal M Rafeeq Reply
  8. Muzaffar Mahmood Reply
  9. Bu Kaifz Reply
  10. Draur Draur Reply
  11. Usman Ghani Reply
  12. Shafiq Ahmad Reply
  13. Irshad Ahmad Reply

Leave a Reply