یہ سننے کے بعد نواز شریف کا انور مقصود کیخلاف ‘تحریک’ چلانے کا اعلان

جناب انور مقصود کہ کون نہیں جانتا۔ انور مقصود صاحب اپنے مزاح اور الفاظ کی کاٹ کے حوالے سے دنیا بھر میں جہاں جہان اردو بولی اور پڑھی جاتی ھے یکساں مشہور ھیں۔ حالیہ دنوں انہوں نے اردو کانفرنس میں یہ ن لیگ کے بارے میں کچھ ایسی بات کہہ دی جسے سننے کے بعد ‘میاں’ نواز شریف یقینی طور پہ انور صاحب کے خلاف کچھ نہیں تو ایک چھوٹی سی ‘تحریک’ کا اعلان تو ضرور کر دیں گے۔

2 Comments

  1. Jaga Gujjar Gujjar Reply
  2. Sajawal Khan Reply

Leave a Reply