ملیے نئی اردو لغت کے بانی جناب بلاول بھٹو ذرداری سے

لیجیے پیش خدمت ھیں نئے دور کے نئے لیڈر کی طرف سے بلکل نئے اردوالفاظ کے ذخیرے جو کے اردو لغت میں شامل کر لیے جائیں گے بشرطیکہ اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ھو۔

حیدر آباد جلسے میں بلاول بھٹو ذرداری خوب گرجے اور تقریر بھی خوب کی اسی تقریر سے لیے گئیے اردو کے چند نئے الفاظ پیش خدمت ھیں۔ ھاں اگر آپ پڑھنے کی زحمت نا کرنا چاھیں تو وڈیو ملاحظہ کیجے۔

بلاول کی تقریر سے چند اقتسابات

تھندی سرک سے آتی تھندی تھندی ھوائیں

دونوں اطراف کے لوگ جر گئے

گھنتوں کا سفر منتوں (یہ یقیناً ترلے والی منتیں نہیں)

اربوں کی لگت سے

امپورٹ بھر رھی ھیں

وغیرہ وغیرہ

اردو بورڈ والوں سے اپیل ھے کے جلی یعنی بولڈ میں لکھے گئے الفاظ کو لغت میں شامل کر کے اپنی نوکری مزید پکی کی جائے

(دوبارہ نوٹ : بشرطیکہ اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ھو)

Leave a Reply