BOL big guns quit on the information of govt official
بڑے حکومتی اہلکار سے معلومات کے بعد بول کے بڑے ںام بول چھوڑ گئے

اردو کیلئے یہاں کلک کریں

By Sarmad Ali

Islamabad (Pakdestiny.com) BOL big names – Azhar Abbas, Kamran Khan and Iftikhar Ahmed – has left BOL Media Group after speaking to a top government official who confirmed that there is a veracity in Axact scam.
“Yes the Axact has been fixed. It may not get out of this scam,” these big guns are told. After this these guys decided to call it the day with BOL.
After these big guys their fellow anchors in BOL are also mulling to quit. Pak Destiny had already revealed that the BOL anchors had contacted their old employers for rehiring them. Now it a matter of time who leaves BOL when. – Pakdestiny

 

سرمد علی سے

اسلام آباد (Pakdestiny.com) بول کے بڑے ناموں – اظہر عباس، کامران خان اور افتخار احمد – نے ایک اعلی حکومتی عہدیدار کی تصدیق کے بعد کہ ایگزیکٹ اسکینڈل اصل میں ایک حقیقت ہے لحاظہ انھوں نے اس چیز کو جان لینے کے بعد بول میڈیا گروپ چھوڑ دیا ہے.
ان بڑوں کو بتایا گیا ہے کہ “جی ہاں ایگزیکٹ اس اسکینڈل سے باہر نہیں نکل سکتا ہے، “. اس کے بعد ان لوگوں بول کو خدا حافظ کہنے کا فیصلہ کیا.
ان بڑے ناموں کے بول کو چھوڑنے کے بعد باقی ساتھی اینکرز بھی بول چھوڑنے پر غور کر رہے ہیں. پاک ڈیسٹنی نے یہ انکشاف پہلے ھی کر دیا تھا کہ بول اینکرز اپنے پرانے مالکان سے رابطہ کیا تھا کہ ان کو دوبارہ اپنے پرانے گروپس میں رکھ لیا جا ئے . لہذا اب یہ وقت ھی بتا ئے گا کہ کون کب بول چھوڑتا ہے

Leave a Reply