— The PMLN government committing atrocities against Imran supporters, PTI
By Irum Saleem
Punjab Police raided the ancestral home of Basma Chaudhary MPA, the niece of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Central President Chaudhry Parvaiz Elahi to stop her and PTI supporters from reaching Islamabad to take part in Sunday’s big power show of Imran Khan’s party.
In a statement Basma Choudhary said that at 2:30am the police and plainclothes officers entered our house in Mandi Bahauddin, violated the chador and sanctity of the four walls, harassed the employees and broke all the furniture of the house.
She said that I have been elected as Member of Punjab Assembly from PP41 Mandi Bahauddin on PTI ticket. “We are being punished only for supporting Imran Khan, I gave up my US citizenship and preferred to serve Pakistan. Let us only be told what our fault is, what is being punished,” she asked.
Basma Chaudhary said that the Punjab government has become blind in political revenge. “The raid on our house is equivalent to terrorism, the institutions should take notice of this.”
She said that she said she has been in politics for decades. “My father Riyaz Asghar Chaudhary was elected as a member of the Punjab Assembly in 2002 and later District Nazim Mandi Bahauddin, my father’s grandfather was elected to the Assembly in 1921, while his uncle was elected to the Assembly in 1937. My grandfather has been the Acting Speaker of the Punjab Assembly in 1985, I myself have been elected Member of the Punjab Assembly four times since 2005,”she said.
لاہور(24نومبر2024ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی کی بھانجی باسمہ چودھری ایم پی اے کے آبائی گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ باسمہ چودھری نے کہا کہ رات ڈھائی بجے پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار منڈی بہاؤالدین میں ہمارے گھر میں گھس آئے، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا، ملازمین کو ہراساں کیا گیا اور گھر کا سارا سامان توڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں پی پی 41 منڈی بہاؤالدین سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئی ہوں، ہمیں صرف عمران خان کا ساتھ دینے کی سزا دی جا رہی ہے، میں نے امریکہ کی شہریت چھوڑ کر پاکستان کی خدمت کو ترجیح دی، ہمیں صرف یہ بتایا جائے کہ ہماری غلطی کیا ہے، کس بات کی سزا دی جا رہی ہے۔ باسمہ چودھری نے کہاکہ پنجاب حکومت سیاسی انتقام میں اندھی ہو چکی ہے، ہمارے گھر پر چھاپہ دہشت گردی کے مترادف ہے، ادارے اس بات کا نوٹس لیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا سیاست سے تعلق سو سال پرانا ہے، میرے والد ریاض اصغر چودھری 2002ء میں پنجاب اسمبلی کے رکن اور بعد ازاں ضلع ناظم منڈی بہاؤ الدین منتخب ہوئے، میرے والد کے دادا 1921 کی اسمبلی، ان کے چچا 1937 کی اسمبلی جبکہ میرے دادا 1985 میں پنجاب اسمبلی میں قائم مقام سپیکر رہ چکے ہیں، میں خود 2005ء سے اب تک چار مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہو چکی
PAK DESTINY