Imran’s choice for CM Punjab trolled on social media for being NAB tainted politician


By Sarmad Ali

Here we see Imran Khan’s choice for Punjab chief minister — Sardar Usman Buzdar. This guy has become controversial even before voted in.

One wonders what Khan has seen in him. He has turned out to be NAB tainted person. Here are some facts being trolled in social media about him.


عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے- عمران خان نے باضابطہ منظوری دے دی

ڈی جی خان ۔ممکنہ تجویز کندہ وزیر آعلی نیب زدہ نکل آئے ۔

ڈی جی خان ۔عثمان بزدار کے خلاف نیب میں کیس زیر التواء
ڈی جی خان۔عثمان بزدار نے تحصیل نظامت کے دور میں بوگس بھرتیاں کی ۔عثمان بزدار کے اپنے ہی کزن کا الزام نیب میں زیر التواء
ڈی جی خان۔عثمان بزدار نے جو بھرتیاں کی وہ آدمی میں حقیقت میں موجود ہی نہیں ہیں۔نیب میں درخواست گزار کا موقف
ڈی جی خان۔عثمان بزدار نے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچایا ۔نیب میں کیس زیر التواء
عثمان بزدار کے تحصیل نظامت پر جب آڈٹ شروع ہوا تو 2008 میں ریکارڈ روم میں رات کو پر اسرار طور پر آگ لگ گئی شارٹ سرکٹ کے نام پر ۔جہاں پر تحصیل ٹرائیبل ایریا کا سارا ریکارڈ جل گیا تھا

پی ٹی آئی کے ممکنہ امیدوار سردار عثمان بزدار نیب کے بعد مبینہ طور زمینوں پر قبضوں میں بھی ملوث نکلے ۔

پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد پنجاب کے سلطان عثمان بزدارکا تعلق جنوبی پنجاب کے شہر تونسہ شریف سے ہے وہ مختلف جماعتوں میں رہے حالیہ الیکشن پی ٹی آئی کی ٹکٹ پرلڑے اور کامیاب قرارپائے ان کا مختصر تعارف

پنجاب کے پسماندہ علاقے تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والے ایم اے پولیٹیکل سائنس مین پاس کرنے والے عثمان بزدار پیشہ کے اعتبار سے زمیندارگھرانے سے تعلق رکھتے ہیں،انہوں نے سیاست کا آغاز بلدیاتی سطح پر کیا مشرف دور میں دو ہزار دو سے دوہزار آٹھ تک مسلم لیگ ق سے وابستہ رہے تحصیل ناظم تونسہ بھی منتخب ہوئے دوہزار تیرہ میں ن لیگ کی ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑا لیکن پیپلز پارٹی کے امیدوار سے شکست کھائی

سردارعثمان احمد خان بزدار حالیہ الیکشن میں جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے ساتھ ملکر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے اورپی پی 286ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ سے صوبائی نشست پر الیکشن بھی پی ٹی آئی کی نشست پر لڑا اور آزاد امیدوار خواجہ نظام المحمود کو شکست دیکر کامیاب ہوئے انہوں نے 26ہزار8سو97ووٹ حاصل کئے

الیکشن سے قبل جنوبی پنجاب صوبہ محاذکے ساتھ ملکر پی ٹی آئی میں جنوبی پنجاب الگ صوبہ بنانے کے تحریری معاہدے کے تحت شامل ہوئے انتخابات مین جنوبی پنجاب سے پی ٹی آئی کو صوبائی اور قومی اسمبلی کی سب سے زیادہ نشستیں ملی جنوبی پنجاب صوبہ محاذ نے اسی علاقے سے وزیر اعلی بنانے کا مطالبہ کیا تھا جہانگیر ترین اور عامر ڈوگر کی موجودگی میں عثمان احمد بزدار نے عمران خان سے ملاقات کی جو پر انہیں وزارت اعلی کا امیدوار نامزدکرنے کی خوشخبری سنائی گئی،

One Response

  1. Mansoor Ahmed Reply

Leave a Reply