خان صاحب۔پاکستان میں موت بکتی ھے،طلاق نہیں

ڈاکٹر عامر لاھوری

 

ن لیگ اور زرداری گروپ سے بےزاری کے بعد آٹو میٹک دل پی ٹی آئی طرف کھچنے لگتا ھے لیکن آفرین ھے خان صاحب پہ جو بونگیوں کی Continuty سے پی ٹی آئی سے بھی دل کھٹا کر دیتے ھیں۔۔۔
تازہ بونگی ۔۔۔۔۔طلاق کی ٹائمنگ۔۔وہ بھی الیکشن سے ایک دن پہلے۔۔۔۔
پی ٹی آئی کے احباب سے کل ھی پوچھا۔۔۔جناب کل بلے نوں ووٹ پان نہیں نکلے؟؟؟خیر تے ھے؟؟؟
تو جواب کچھ اس طرح کے ملے
:او یار ووٹ کٹا پان نکلیے۔باہر نکلنا عذاب ھویا ھویا اے
@سرکار ھویا کی اے کجھ دسو تے سہی
:او بس جی دوپہرے ووٹ پان گھروں نکلیا واں تے پچھے دو پٹواری لگ گئے۔گلاں تے آپس وچ کرن ڈے سن ۔۔۔۔پر سنا مینوں رے سن۔مثلا۔۔۔سنا جگر ووٹ پا آیاں ایں؟؟آھو۔۔کنوں؟؟؟او اپنے عمران خان جانی نوں۔۔۔او آچھا او ہی ۔عمران خان جنوں بڈی پھینٹا چاڑدی اے
بس یہ سننا تھا کہ میرے عمران خان لور نے پولنگ سٹیشن جانے کی بجائے گھر جانا زیادہ مناسب سمجھا
کچھ اسی طرح کے واقعات باقی پی ٹی آئی والوں سے بھی پیش آئے۔۔
طلاق کی خبریں تو دو مہینے سے چل رہی تھیں پر الیکشن سے ایک دن پہلے اس خبر کو بریک کرنے کا مقصد ھمدردی کے ووٹ اکٹھے کرنا بتایا جا رھا ھے ۔۔اگر یہ بات سچ ھے تو پھر خان صاحب ھماری سوسائٹی کے رویوں کے بارے میں بہت ناقص معلومات رکھتے ھیں۔۔یہاں پہ صرف موت کا ووٹ ملتا ھے۔۔۔طلاق کا تو لوگ ٹھٹھا اڑاتے ھیں۔مزاق بناتے ھیں ۔جگتیں لگاتے ھیں۔۔۔اور تو اور جس کو طلاق ھوتی ھے لوگ اسکی مردانگی پہ بھی شک کرتے ھیں۔۔۔۔
خان صاحب کو چاھیے کہ میڈیا کے ذریعے پارٹی چلانے کی بجائے۔۔۔۔پارٹی کو گراس روٹ لیول پہ مضبوط کریں۔۔خان صاحب کہ چاھنے والے خان صاحب سے جنون کی حد تک محبت کرتے ھیں لیکن اگر یہ ھی حال رھا تو دیکھ لیجیئے فرید پراچہ اور لیاقت بلوچ کے بچے جماعت اسلامی کی بجائے دوسری پارٹیوں کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑ رھے ھیں۔۔۔۔۔
امید ھے کہ آپ لوگ اپنی رائے سے مجھے آگاہ کریں گے۔۔۔۔

5 Opinions given on this story

Your Opinion is Valuable

5 Opinions

  1. Arshad Sajjad Reply
    • DrAamir Lahori Reply
  2. Hayat Baber Reply
    • DrAamir Lahori Reply
  3. Ghazanfar Abbas Chatta Reply

Popular Posts