اب میاں نوازشریف نے دوسری آپشن یوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کا رزلٹ کیا نکلے گا؟
– ڈاکٹر عامر لاھوری – جب مدمقابل آپ سے کہیں زیادہ زور آور و طاقتور ہو تو دو آپشنیں ہی بچتی ہیں۔پہلی آپشن منت ترلا خوشامد لمے پہ جانا ہے۔اس آپشن کے یوز سے مدمقابل …