By Irum Saleem
ARY roadshow anchor Iqrarul Hasan was brutally trolled on social media for making ‘goofup’ claim that he does not want to interview ousted premier Imran Khan.
Iqrar was abused by hundreds of Twitter users including celebrities like actress Veena Malik.
One can wonder what forced Iqrar to make such a stupid statement.
Iqrar said in a tweet میں سیاسی نہیں سماجی پروگرام کرتا ہوں، اسی لئے اپنے کیرئیر میں کسی سیاسی لیڈر سے نہیں ملا۔ خان صاحب سے ملاقات کروانے کا بھی کہا گیا (جس کے گواہ اور ثبوت موجود ہیں) لیکن اُن سے ملنا میرا کام ہی نہیں سو معذرت کر لی۔ بس دعا ہے خان صاحب اگلے انٹرویو کے لئے ویناملک کا انتخاب نہ کر لیں”
After his goofup Veena even hit him below the belt making a comment which Iqrar couldn’t even read.
The poor chap needs to know how to behave. The PTI workers and Imran Khan supporters also schooled him.
What a shame for Iqrar.
میں سیاسی نہیں سماجی پروگرام کرتا ہوں، اسی لئے اپنے کیرئیر میں کسی سیاسی لیڈر سے نہیں ملا۔ خان صاحب سے ملاقات کروانے کا بھی کہا گیا (جس کے گواہ اور ثبوت موجود ہیں) لیکن اُن سے ملنا میرا کام ہی نہیں سو معذرت کر لی۔ بس دعا ہے خان صاحب اگلے انٹرویو کے لئے ویناملک کا انتخاب نہ کر لیں
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) December 10, 2022
محترم عائشہ جیسی خواتین کےانٹرویو کےلئےمشہور ہے۔عائشہ موصوف کی بہن اور محترمہ “دھندہ”کرتی ہے۔اس موصوف نےاپنی بہن عائشہ کےلیے ملک کو عالمی سطح پہ بدنام کیااور اتنا تک کہہ گئےکہ انکو پاکستانی ہونےپہ شرم محسوس ہو رہی ہےاور بعد میں قوم کو معافی والا چونا لگارہا تھا۔یہی اوقات ہےاسکی
— Pardesi Babu (@pardesivirgo) December 10, 2022
لفافے تماری کیا اوقات ہے
— Sardar Zulfaqar (@sardar_zulfaqar) December 11, 2022
خان صاحب دُنیا کا بڑا برانڈ ہے اسکو تمارے انٹرویو کی کیا ضرورت پڑی تھی تم صرف لفافہ ہو اور بغض عمران میں مبتلا ہو تم اُس آدمی پر سوال اٹھا رہے ہو جس کی ایک سائن کی ہوئی قمیض 20 کروڑ قیمت لگتی ہے
بھائی آپ کے ساتھ مسلہ کیا ہے؟ فلاحی کام کرتے ہیں آپ تو اتنا جتلا کیوں رہے ہو؟ آیک طرف آپ سیاسی نہیں ہیں اور دوسری طرف عمران خان پر بات کر کے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کی ناکام کوشش کرنے کا موقع بھی نہیں چھوڑتے
— Rana Ahtsham Sulehri (@Shaamuu77) December 11, 2022
یار بھائ اقرارالحسن ابھی تمھارا قد اور اوقات اتنی نہیں کہ جتنی تم بڑی باتیں کرتے ہو بھائ عمران کا انٹرویو دنیا کا ہر بڑا چینل کر چکا ہے عمران کے لانگ مارچ کی کوریج الجزیرہ چینل نے لاںیو کی بی بی سی نے لاںیو کی تم کیا پدی اور پدی کو شوربا ایسی بدتمیزی اور طنز عمران کے ساتھ
— Imtiaz Hussain (@Imtiaz11092) December 11, 2022
بھائی آیسا تو مت کریں
— Khan Afsar (@Khanafsar999) December 10, 2022
رات 2 بجے اس کے انٹرویو کیلئے میرا بھائی دوڑے دوڑے جا سکتا ہے تو پھر خود سوچیں pic.twitter.com/CACeom6kgs
اقرار بھائی آپ کی یوتھیوں کے ہاتھ کتوں والی ہوکر دیکھ کر خوشی ہورہی ہے
— Hamza Aziz (@HamzaAz34124539) December 10, 2022
جب تک آپ منافقت کرتے رہیں گے اسی طرح رسوا ہوتے رہیں گے
غیر جانبدار ہوکر تحریک لبیک کے بہترین کام اجاگر کریں تاکہ آپ منافقت کی بیماری سے چھٹکارا پاسکیں
صحافی بنیں فلسفی نہ بنیں
صحافی بنیں منافق نہ بنیں
آپ کے ٹویٹ کی آخری لائنوں نے ثابت کر دیا کہ آپ صرف بےغیرت ہی نہیں
— Muhammad Nawaz Khan (@MuhammaddNawaz) December 10, 2022
بلکہ آپ ایک بڑے ذلیل انسان بھی ہیں۔
آپ کی حیثیت ہی کیا ہے؟ کہ تم خان سے ملاقات سے انکار کرو گے؟
میں نے اپنی پوری زندگی میں آپ جیسا ذلیل انسان نہیں دیکھا😡🖐
کیا آپنے بھی تب pti جوائن کی تھی ؟؟؟؟ pic.twitter.com/2ckP5EJBsp
— Haider Ali (@HaiderA50149074) December 11, 2022
کیا آپنے بھی تب pti جوائن کی تھی ؟؟؟؟ pic.twitter.com/2ckP5EJBsp
— Haider Ali (@HaiderA50149074) December 11, 2022
Veena Malik brutual response to Iqrar Ul Hassan🤣 pic.twitter.com/LVl1szi7Hi
— Zartaj Gul (@PrincessZartaj) December 11, 2022
کیا ضرورت تھی اڑتا تیر لینے کی کروا لی بےعزتی مل گیا سکون ؟؟؟@iqrarulhassan pic.twitter.com/0xzlCm1tyQ
— Mudassir Hassan (@Mud_PTI) December 10, 2022
Let’s see if ARY management fires him for his goofup. PAK DESTINY