Journalists outcry over none payment of salaries by Jang, Nawa-i-Waqt, Pakistan, daily BOL owners

Journalists outcry over none payment of salaries by Jang, Nawa-i-Waqt, Pakistan, daily BOL owners

By Raza Ruman

Journalists of Nawa-i-Waqt, The Nation, daily Pakistan, daily BOL and daily Jang are cursing their managements for not giving them salaries and their outstanding amount.

    The owners of these media houses should take shame and pay the hard earn salaries of the journalists.

   The affected journalists have decided to  take to streets.

    Let’s see if the government information ministry led by Marriyum Aurangzeb intervenes or keeps a mum.

پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے

روزنامہ بول، روزنامہ نوائے وقت ،The Nation، جنگ گروپ اور روزنامہ پاکستان میں ملازمین کوتنخواہیں بقایاجات ادانہ کرنے پرکل12 اکتوبر بروزبدھ کو پریس کلب کے باہراحتجاج کی کال دی

پنجا ب یونین آف جرنلسٹس کے صدرابراہیم لکی ،جنرل سیکرٹری خاوربیگ وایگزیکٹوکونسل نے ”روزنامہ بول “ کے ایڈیٹران چیف عابدعبداللہ، ”روزنامہ پاکستان” کے چیف ایڈیٹرمجیب الرحمن شامی ،روزنامہ نوائے وقت/The Nation کی سربراہ /ایڈیٹر رمیزہ مجید نظامی اورجنگ گروپ کی انتظامیہ کی جانب سے ملازمین کوتنخواہوں اوربقایاجات کی ادائیگی نہ کرنے کی شدید مذمت کی

احتجاجی مظاہرے سے پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے صدر ابراہیم لکی، سیکرٹری جنرل خاور بیگ،سیکرٹری پریس کلب عبد المجید ساجد ، رانا اکرام ،پی یو جے کے سابق صدر قمرالزمان بھٹی ، نوائے وقت متاثرین گروپ کی ایکشن کمیٹی کی چیئرپرسن فرزانہ چوہدری ، امریز خان ، رانا ذوالفقار اور دیگر نے خطاب کیا ۔
مقررین مے کارکنوں کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی اور واجبات کی فوریادائیگی کا مطالبہ کیا اس موقع پر سیکرٹری پریس کلب عبد المجید ساجد نے کہا کہ موجودہ مسائل کے حل کے جوائنٹ ایکشن کمیٹی بنائی جائے تا کہ تمام ایشوز پر مشترکہ لائحہ عمل تیار کیا جا سکے
PAK DESTINY

Leave a Reply