Kamran Khan may not return from London soon to avoid grilling by FIA and media
کامران خان نے ایف آئی اے اور میڈیا سے بچنے کے لیے لندن میں ڈیرے ڈال دیے

اردو کیلئے یہاں کلک کریں

By Iram Salim

Islamabad (Pakdestiny.com) Former BOL Media Group President Kamran Khan may not return Pakistan from London soon after the arrest of his former boss Shoiab Sheikh.
A journalist close to Kamran Khan told Pakdestiny.com that Kamran might not return Pakistan soon to avoid grilling both by Geo Media Group or possible interrogation by Federal Investigation Agency in the billions of dollars scam of fake degrees.
“Since Kamran was the president of BOL he knows much more about the affairs of the Axact group and FIA can be interested to quiz him whether he was willfully assisting his former boss, Shoiab Shiekh,” the journalist said. He said anticipating this scenario Kamran Khan has decided to extend his stay in London. – Pak Ddestiny

ارم سلیم سے

اسلام آباد -پاک ڈیسٹنی – بول میڈیا گروپ کے سابق صدر کامران خان اپنے سابق باس شعیب شیخ کی گرفتاری کے بعد شائد جلد د لندن سے پاکستان واپس نہ آ سکیں
کامران خان کے ایک قریبی صحافی نے پاک ڈیسٹنی کو بتایا کہ جعلی ڈگریوں کی اربوں ڈالر کے اسکینڈل کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے کی طرف سے ممکنہ تفتیش اور جیو میڈیا گروپ یا کی طرف سے کڑی تنقید سے بچنے کے لیے کامران خان جلد واپس نہیں آئیں گے
صحافی نے بتایا کہ “چونکہ ایف آئی اے یہ سوال کر سکتی ھے کے کامران خان بول کے صدر تھے لحاظہ ھو سکتا ھے کے وہ ایگزیکٹ گروپ کے معاملات کے بارے میں بہت کچھ جانتے ھوں اور جان بوجھ کر اپنے سابق باس، شعیب شیخ کی مدد کی ھو سو اس منظر نامے کی وجہ سے انہوں نے لندن میں اپنے قیام میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے “

Leave a Reply