King of stock market, Dhedhi, to help in launch of BOL if Axact shut down
سٹاک مارکیٹ کے ‘بے تاج بادشاہ’ بول کی مدد کےلئیے میدان میں

اردو کیلئے یہاں کلک کریں

By Kiran Bokhari

Islamabad (Pakdestiny.com) Aqeel Karim Dhedhi, king of stock market, may finance the BOL TV in case IT company Axact is shut down in the wake of alleged involvement in fake degree scandal.

A source who is at top position in BOL Media Group told Pak Destiny that come what may the BOL TV will be launched. “In case its financing from Axact is stopped because of its possible shut down in the fake degree scandal AKD has assured his help in the launch the BOL TV,” he disclosed.
Axact and BOL owner Shoiab Sheikh has already announced launch of BOL on June 19. “We are anticipating the possible action against Axact therefore we have made an alternate arrangements to launch the channel. AKD is among a few others who has assured us help to launch the BOL TV,” the top source said.
Since the Axact saga has turning out to be a war of ‘top businessmen’ in coming days ‘the media war’ will take new turn. “Since Mir Shakilur Rehman, Sultan Lakhani and Mian Amer Mahmood have joined hands against Axact their rival business group has come out to support the Axact guys. A very interesting scenario is emerging,” the source said. Pak Destiny

اسلام آباد (پاک ڈیسٹنی) – اگر ایگزیکٹ کمپنی کے جعلی ڈگری اسکینڈل  میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی تناظر میں  بند ہو جاتا ہے تو سٹاک مارکیٹ کے بادشاہ ،عقیل کریم ڈھیڈی ، بول ٹی وی کی مالی اعانت کرنے کے لئے میدان میں آ سکتے ھیں
پاک ڈیسٹنی کے زرائع جو کے بول میڈیا گروپ میں ایک اعلی پوزیشن پر فائز ھیں نے بتیا کہ بول ٹی وی ھر صورت لانچ کیا جائے گا – زرائع نے مزید انکشاف کیا کہ  “اگر ایگزیکٹ بند ھونے کی صورت میں ان  کی طرف سے مالی معاونت بند ھوتی ھے تو اے کے ڈی نے بول لانچ کرے کے لیے مالی معاونت کی یقین دہانی کرائی ھے ”
ا یگزیکٹ اور بول کے مالک شعیب شیخ پہلے ہی 19 جون کو  بول کے اجراء کا اعلان کر چکے ھیں “ھم ایگزیکٹ کے خلاف ممکنہ کارروائی دیکھ  رہے ہیں – لحاظہ ہم نے اس وجہ سے  چینل شروع کرنے کے  متبادل انتظامات کیے ہیں جبکہ اے کے ڈی نے ہمیں بول لانچ کرنے کے لئے مدد کی یقین دہانی کرائی ہے” ، زرائع –

ایگزیکٹ کی یہ کیہانی کیا موڑ لیتی ھے یہ تو آنے والا وقت ھی بتاے گا مگر دیکھا یہ جا رہا ھے کہ یہ ایک میڈیا کی جنگ بن چکی ھے جو کے  آنے والے دنوں میں ‘بڑے تاجروں’ کی جنگ بن جائے گی –  ذرائع نے کہا کہ “چونکہ سطان لا کھانی، میاں عامر محمود اور میر شکیل الرحمان نے مل کر ایگزیکٹ کے خلاف ایک متحدہ محاذ کھول رکھا ھے لحاظہ یہ بھی عین ممکن ھے کے ایگزیکٹ کی مدد کے لیے ان میڈیا مالکان کے حریف کاروباری گروپ میدان میں آ جائیں – اگر یہ ھوا تو  ایک بہت دلچسپ منظر نامہ ابھرنے جا رہا ہے”

Leave a Reply